Two Pakistan International Airlines flights were delayed causing millions of rupees losses to the national airline. One of the flight PK 702 Manchester to Islamabad was delayed by 7 hours because a passenger erroneously opened the emergency door causing the emergency slide to activate. On the other hand PK771 from Islamabad to Copenhagen was also delayed due to technical issues.
The Manchester to Islamabad flight operated with a delay of 7 hours and as per standard operating procedure, PIA had to offload nearly 40 passengers and their luggage. Sources at Manchester airport claimed that the slide on the door was inoperative after this incident and as a standard operating procedure in case of emergency seats near the exit have to be kept empty for the flight. That is why PIA only offloaded 40 passengers for this flight.
All passengers were provided for dinner. The offloaded passengers were provided transportation and hotel accommodation and will be adjusted on the next available flight.
The Islamabad to Copenhagen and Oslo flight was delayed due technical reasons. The aircraft deployed for the flight was Boeing 777 and its scheduled departure time was 12.25 but it eventually departed at 19.00 in the evening.
پی آئی اے کی جمعہ کی رات مانچسٹر سے اسلام آباد آنے والی پرواز پی کے 702 کی مانچسٹر سے روانگی میں 7 گھنٹے کی تاخیر ہوگئی۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پرواز میں تاخیر کی وجہ ایک مسافر کی جانب سے ایمرجنسی دروازے کو کھولنا تھا جس کی وجہ سے ایمرجنسی سلائیڈ کھل گئی۔ مروجہ طریقہ کار کے مطابق پی آئی اے کو تقریباً چالیس مسافروں کو سامان سمیت پرواز سے اتارنا پڑا۔ جس کی وجہ سے پرواز کی روانگی میں تاخیر ہوئی۔ مانچسٹر ہوائی اڈے پر ذرائع نے بتایا کہ اس واقعے کے بعد طیارے کے ایمرجنسی سلائیڈ میں تکنیکی مسائل کی وجہ سے اس کے قریب واقع چالیس نشستوں کو خالی رکھا گیا تاکہ ہنگامی حالات میں وہ متاثر نہ ہوں۔
ترجمان نے بتایا کہ پرواز سے اتارے جانے والے مسافروں کو ہوٹل میں رہائش فراہم کی گئی اور ان کو اگلی دستیاب پرواز سے پاکستان پہنچا دیا جائے گا۔
دوسری جانب اسلام آباد سے کوپن ہیگن جانے والی پی آئی اے کی پرواز میں فنی خرابی کی وجہ سے تاخیر ۔ پرواز پی کے 771 نے دن 12 بج کر25منٹ پر روانہ ہونا تھا مگر یہ بعد میں شام سات بجے کوپن ہیگن اور اوسلو کے لیے روانہ ہو گی۔ پی آئی اے نے مسافروں کے لیے ایئرپورٹ لاؤئج میں ریفرشمنٹ کا انتظام کیا۔
Add Comment